آئی پی ایل میں (کل) آر سی بی اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

Published on April 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 442)      No Comments
05
نئی دہلی(یو این پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) پیر کو رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیمیں ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ ایونٹ میں (آج) پیر کو واحد میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیموں کے درمیان بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں (کل) منگل کو راجستھان رائلز کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہوگا۔
Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme