مصطفی آباد/للیانی،پٹرولنگ پولیس کی کاروائی مضحر صحت گوشت سپلائی کرنے والا قصاب گرفتار

Published on April 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 997)      No Comments

Hat kari.1
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پٹرولنگ پولیس کی کاروائی مضحر صحت گوشت سپلائی کرنے والا قصاب گرفتار،300کلو گوشت تلف، تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی منور حسین نے رکشہ پر قصور اور منڈی عثمان والا مضحر صحت گوشت سپلائی کرنے والے قصاب کو گرفتار کرکے 300کلو گوشت تلف کر دیا، منور حسین اے ایس آئی کے مطابق مذکورہ قصاب اپنے پر لوڈ کرکے بدبودار، مضحر صحت،نا قابل استعمال شدہ سیاہ رنگ کا گوشت لیجا رہا تھا کہ ہم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 300کلو گوشت تلف کرکے مقدمہ درج کروا دیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme