عارف والا ، فرسٹ ائیر کی سٹوڈنٹ گھر میں گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئی

Published on April 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 603)      No Comments

images
عارف والا (یو این پی ) فرسٹ ائیر کی سٹوڈنٹ گھر میں گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئی تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 30/ای بی کے رہائشی محمد ارشد کی بیٹی اور فرسٹ ائیر کی سٹوڈنٹ مریم ارشد اپنی والدہ نویدہ ارشد کے ہمراہ گھر میں موجودتھی کہ اچانک بندق سے گولی چل گئی جس سے مریم ارشد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعہ پر جاں بحق ہوگئی پولیس مصروف تفتیش ہے تھانہ رنگشاہ کے سب انسپکٹر محمدمرتضی ٰ نے بتایا کہ مقتولہ کی والدہ نویدہ ارشد کے مطابق گھر میں بندق لوڈ رکھی ہوئی تھی کہ اچانک چلنے سے گولی کی زد میں آکرمریم ارشد جاں بحق ہوگئی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题