پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن-8 مئی کو منایا جائے گا

Published on May 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 692)      No Comments

american-made-hiv-test-machine
اسلام آباد ( یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا کا عالمی دن-8 مئی کو منایا جائے گا اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ۔حکومت پاکستان ۔ محکمہ صحت پنجاب ۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ۔اینٹی تھیلیسیمیا ایسوسی ایشن ۔اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ۔سندس فاؤنڈیشن ۔علی زیب بلڈ ٹرانسفیوژن سنٹر اور بچوں کی صحت کے حوالے سے کام کرنے والی بعض دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز ۔ ورکشاپس ۔ کانفرنسز ۔مذاکروں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ اس موقع پر تھیلیسیمیا کے مرضکے بارے میں آگاہی و شعور پیدا کرنے کی غرض سے مختلف بڑے شہروں میں خصوصی واکس بھی منعقد کی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme