صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کا فوڈسنٹر عبدالحکیم اچانک دورہ

Published on May 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 862)      No Comments

News pic
عبدالحکیم(یواین پی)صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کا فوڈسنٹر عبدالحکیم اچانک دورہ تفصیل کے مطابق صوبائی وزیر عشرہ زکوۃملک ندیم کامران نے اچانک دورہ کیا کسانوں کی شکایات سننے کے بعد ان کے حل کی یقین دہانی کرائی اور نائب تحصیل دار اور محکمہ فوڈکے عملہ کو آگاہ کیا کہ کسانو ں کو تمام سہولیا ت دی جائیں جس میں سب سے پہلے شدید گر می میں ٹھنڈے پا نی اور پیڈسٹل فین کی سہو لت فوری طو ر پر دی جا ئے اس موقع پر مسلم لیگ (ن)کسان ونگ کے سٹی صدر چودھری جان محمد شہزاد سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کے ایک ایک دانے کی خریداری کو شفاف طریقے سے مکمل کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes