عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا 113واں یوم پیدائش آج ادبی حلقوں میں منایا جائے گا

Published on May 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,461)      No Comments

Saadat
لاہور(یواین پی ) عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا 113واں یوم پیدائش آج 11مئی بروز سوموار کو ملک بھر کے ادبی حلقوں میں منایا جائے گا اس سلسلے میں ادبی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں سعادت حسن منٹو کی ادبی خدمات کو خراج عقید ت پیش کیا جائے گا سعادت حسن منٹو 11مئی1912 کو ہندوستان کے ضلع لدھیانہ میں پیداہوئے تھے ۔وہ 18جنوری1955 کو انتقال کرگئے تھے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog