شادی کے لیے تیار نہیں،دپیکا پڈکون

Published on May 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 504)      No Comments

33

ممبئی(یو این پی) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے صاف صاف کہہ دیا کہ وہ شادی کے لیے تیار نہیں ہیں۔اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ پوری زندگی کسی ایک انسان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ بہت بڑا فیصلہ ہے اور وہ ابھی اس کے لیے تیار نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ وہ صحیح وقت، صحیح طریقے سے اور صحیح انسان کے ساتھ اپنی زندگی شروع کرنا چاہیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy