پاکستان میں اداروں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے: چیئر مین سینٹ رضا ربانی

Published on June 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 563)      No Comments
55
اسلام آباد(یواین پی) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے نظام کی تبدیلی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اداروں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان میں محنت کشوں کی جدوجہد قابل تحسین ہے، ملکی آئین میں مزدوروں کیلئے آرٹیکل 17 موجود ہے، اس وقت اداروں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس انقلاب کی بات کرتے ہیں جس کی ضمانت 1973ء کے آئین میں دی گئی ہے، پاکستان کی اشرافیہ اس آئین کے خلاف ہے، اشرافیہ کو اس بات کا ڈر تھا کہ اگر آئین پر عمل کیا گیا تو ان کی گنجائش نہیں رہے گی
Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy