کویت پارلیمان کا اجلاس مچھلی بازار بن گیا

Published on June 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

unnamed (1)
کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کویت پارلیمان کا اجلاس اس وقت مچھلی مارکیٹ کا روپ دھارگیا جب دوممبرپارلیمان آپس میں گھتم گتھما ہوگئے اور ایک دوسرے کوگھونسے مارنے شروع دئیے دوسرے ممبران اور وزیرداخلہ شیخ محمد خالد الصباح نے دونوں میں بیچ بچاؤ کرایا ۔پارلیمان کا اجلاس سابق مرحوم اسپیکر جاسم محمدالخرافی کو خراج تحسین پیش اورتعزیت کے لئے بلایا گیا تھا لیکن وہاں الھرشانی اوردشتی آپس میں گالم گلوچ کے بعد دست وگربیان ہوگئے اس طرح اجلاس کو ملتوی کرناپڑا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes