گرمی میں دہی کا استعمال صحت کیلئے مفید

Published on June 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 781)      No Comments

8
کراچی(یو این پی)گرمیوں میں تندرست رہنے کیلئے دہی کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے،تحقیق کے مطابق دہی معدے کی تکا لیف میں فوری آرام دیتا ہے ،یرقان اور ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماریوں میں بھی اسکا استعمال بہت اچھاثابت ہوتا ہے،جو لوگ دماغی طور پر کمزور ہوتے ہیں انکی دماغی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں بھر پور کردار ادا کرتا ہے ، اسکے علاوہ خراب کلیسٹرول کو گھٹانے میں انتہائی مددگار ہے،گرم موسم ہو یا سرد موسم دہی کا ستعمال آپکی صحت کے فائدے مند ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes