پہلا روزہ 19جون کو ہونے کا امکان ؛محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

Published on June 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 734)      No Comments

55
اسلام آباد (یوا ین پی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ 17 جون کو رمضان کے چاند کی عمر بہت کم ہو گی اس لئے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج غروب ہونے کے بعد چاند کی عمر 8 سے 10 منٹ ہو گی۔انسانی آنکھ سے دیکھنے کیلئے چاند کی عمر کم سے کم 31 منٹ ہونی چاہیے۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں بھی چاند نظر کے امکانات بہت کم ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes