نامورصحافی اورپی ٹی وی سپورٹس کے تجزیہ نگار زاہدفاروق ملک کی اہلیہ کی وفات پر کالم نگاروں کا اظہار تعزیت

Published on June 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

11650646_10205929186741241_1746639551_n
دکھ کی اس گھڑی میں ہم زاہدفاروق ملک کے برابر شریک ہیں۔ عقیل خان کالمسٹ
اسلام آباد(یواین پی) معروف صحافی اورچیف ایڈیٹر روزنامہ میٹروواچ زاہد فاروق ملک کی اہلیہ قضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔وہ گزشتہ کئی روزسے پولی کلینک ہسپتال میں زندگی اورموت کی جنگ لڑتی رہیں،طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روزاللہ کوپیاری ہوگئیں۔پاک نیوز لائیو کے ایڈیٹر عقیل خان کالمسٹ، چیف ایڈیٹر وسیم نذر، کالمسٹ ملک ساجد اعوان، کالمسٹ صابرمغل، کالمسٹ اخترسردارچوہدری، کالمسٹ خان فہد خان،کالمسٹ ذیشان انصاری، کالمسٹ ایم اے تبسم، کالمسٹ امتیاز علی شاکر، کالمسٹ آصف ظہوری ،معروف شاعرہ اور کالمسٹ رقیہ غزل، افسانہ نگارمحمد علی رانا اور کالمسٹ ایم ایس عرفان طاہراور ڈاکٹر بی اے خرم چیف ایڈیٹر یونی ویژن نیوز پاکستان (یواین پی) نے ان کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اس دکھ می گھڑی میں زاہد فاروق ملک کے برابر شریک ہے۔ اللہ پاک ان کیا شریک حیات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ امین

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme