پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on June 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 584)      No Comments

562955_83339865
اسلام آباد ( یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج-26جون بروز جمعۃالمبارک کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری تنظیموں کے علاوہ منشیات کے استعمال کی روک تھام کے لئے کام کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات، کانفرنسز ،سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا۔الیکٹرؤنک اورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes