ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز‘ پاکستانی ٹیم اپنا آخری میچ آج فرانس کے خلاف کھیلے گی

Published on June 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

99
برسلز (یو این پی) ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز میں پاکستان کی ٹیم اپنا اگلا آخری میچ (آج) اتوار کو فرانس کے خلاف کھیلے گی ۔ بیلجیئم میں آئندہ برس شیڈول اولمپکس گیمز کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے اور ابتدائی روز پاکستانی ٹیم نے پولینڈ کو 2-1 گول سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا تاہم دوسرے میچ میں اس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 6-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستان کی ٹیم ایونٹ میں اپنا آخری میچ (آج) اتوار کو فرانس کے خلاف کھیلے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes