بلاول بھٹو ز نے میاں منظور احمد وٹو کو ملاقات کیلئے کراچی بلا لیا

Published on July 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

44
کراچی(یوا ین پی)میاں منظور احمد وٹو صدر پیپلز پارٹی پنجاب کو چےئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آج جمعرات کو ملاقات کے لیے کراچی بلایا ہے۔ یہ ملاقات شام 5بجے بلاول ہاؤس میں ہو گی۔ صدر پیپلز پارٹی پنجاب چےئرمین بلاول بھٹو کو پنجاب میں پارٹی کی تنظیم سازی، مقامی حکومتوں کے آئندہ انتخابات، ننکانہ اور منڈی بہاؤالدین میں ضمنی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی، پارٹی چھوڑنے والے احباب کے علاوہ اپوزیشن پارٹیوں سے پنجاب میں انڈرسٹینڈنگ کے بارے میں بریف کریں گے اور وہ کل رات واپس لاہور پہنچ جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog