بلوچستان میں غیرملکی ایجنسیوں کا نیٹ ورک توڑنا بڑی کامیابی ہے : آرمی چیف

Published on May 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

04
کوئٹہ(یو این پی)پاکستان کے خلاف ہر سازش کو متحد ہو کر ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے نیٹ ورک کو توڑنا بڑی کامیابی ہے۔ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو باہر نکال دیں گے۔واضح رہے کہ آرمی چیف کوسدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز میں بلوچستان سے پکڑے جانیوالے افغان دہشتگردوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy