بھارت کی چاروا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

Published on July 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

44
سیالکوٹ(یوا ین پی) چار وا سیکٹر پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، چناب رینجرز کے منہ توڑ جواب سے دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق کنٹرول لائن کے چاروا سیکٹر میں بھارتی فورسزنے بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر چناب رینجرز نے منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی بندوقوں کو خاموش کرا دیا۔ترجمان پنجاب رینجرز کے مطابق بھارت کی طرف سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود استعمال کیا گیا جس کامنہ توڑ جواب دیکر دشمن کی گنی خاموش کرادی گئیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题