مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی48 ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on July 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 719)      No Comments

777
لاہور (یواین پی)مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی48 ویں برسی آج -9جولائی بروز جمعرات کو ملک بھرمیں نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی مادرملت کی برسی کے حوالے ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی محفلیں اورمختلف تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔فاطمہ جناح 1967میں 9جوالائی کو76 برس کی عمر میں قصر فاطمہ کلفٹن کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes