پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3دہشتگرد گرفتار

Published on July 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

1پشاور (یو این پی) حساس اداروں نے پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر3 دہشتگرد گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے دہشتگردوں کو متنی اور سربند میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ، باردو اور دہشتگردی کا سامان برآمد ہوا اورملزموں کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme