افتخار چوہدری کا سیاست میں آنے کا امکان

Published on July 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 495)      No Comments

333
کوئٹہ (یو این پی) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب سامنے آ جائے گا،،سیاست میں آنے کا جلد اعلان کریں گے،کوئٹہ میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ملک کی سیاست آئین کے تابع ہے الزامات لگانے والے انتظار کریں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد سب کچھ سامنے آجائیگا، عدلیہ پر الزامات غلط ہیں،افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ وہ سیاست میں آنے کے حوالے سے جلد خوشخبری سنائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog