کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

Published on July 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

22
اسلام آباد(یو این پی)کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لیے،بنی گالا میں عمران خان کی پارٹی رہنماؤں اور بابر اعوان سے طویل مشاورت،تحریک انصاف مستقبل میں اپنی سمت کا تعین مشاورت کے بعد کرے گی۔تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیشن کی رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے سرجوڑ لیے۔بنی گالا میں عمران خان کے پارٹی رہنماؤں اور بابر اعوان سے طویل صلاح مشورے۔ تحریک انصاف مستقبل میں اپنی سمت کا تعین مشاورت کے بعد کرے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy