چترال میں پاک فوج اب تک 7ٹن راشن تقسیم کر چکی ہے؛ آئی ایس پی آر

Published on July 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

abcراولپنڈی (یو این پی) پاک فوج کے ترجمان ادارہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک فوج چترال میں سیلاب زدگان کی مدد کر رہی ہے اور اب تک سیلاب زدگان میں 7 ٹن راشن فراہم کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ پاک فوج سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی کا کام کر رہی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ کسی بھی متاثر شخص کی امداد میں کوئی کمی نہ آئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes