دوستی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on July 30, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments

0444
عارف والا (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج 30جولائی بروزجمعرات کو منایا جائے گا اس رشتے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے عارفوالا سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن منایا جائے گا جس کا مقصد دوستی کے رشتوں کے زریعے امن کے کلچر کو فروغ دینا ہے میں 2011 ؁ء اقوام متحدہ نے دوستی کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا کہ لوگوں ۔ممالک اور مختلف ثقافتوں کے مابین دوستی سے امن کوششوں کو فروغ دیاجاسکتا ہے اور مختلف قومیتوں کے مابین معاملے سمیٹے جاسکتے ہیں اس حوالے سے سرکاری ۔نجی اور سماجی سطح پرتقریبات انعقاد پذیر ہوں گی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes