ڈاکٹرعامر لیاقت جیو نیوز سے پھر ’’باغی‘‘ ہوگئے، ایکسپریس سے معاملات طے

Published on August 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

222
اسلام آباد(یو این پی) مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت ایک مرتبہ پھر جیو چھوڑگئے ہیں اور ایکسپریس نیوز سے معاملات طے پاگئے ہیں جہاں وہ جلد ہی اپنا پروگرام بھی شروع کرنے والے ہیں ۔انتہائی باخبر ذرائع نے بتایاکہ ڈاکٹرعامر لیاقت کے ایکسپریس نیوز سے معاملات طے پاگئے ہیں اور جیو کی انتظامیہ کو بھی اس ضمن میں آگاہ کردیاگیاہے جس پر جیو کی انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات جاری ہیں اور وہ عامر لیاقت کو روکناچاہتے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک اُنہیں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ۔ذرائع کایہ بھی کہناہے کہ ڈاکٹرعامر لیاقت جلدہی ایکسپریس ٹی وی پر اپنا پروگرام شروع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes