فٹ پاتھ پر لگے سائن بورڈز پر پابندی عائد

Published on August 8, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

55
کراچی(یو این پی) کراچی میں فٹ پاتھ پر لگنے والے سائن بورڈز پر پابندی عائد کردی گئی ،سپریم کورٹ نے احکامات جاری کردیئے،عوام کا کہنا ہے کہ سائن بورڈز کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کو مشکلات ہوتی ہیں،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں فٹ پاتھ پر لگنے والے سائن بورڈز کے حوالے سے سماعت ہوئی جس کے بعد عدالت نے ان سائن بورڈز کو ہٹانے کے احکامات جاری کئے جسے عوام نے خوش آئند قراردیا،عوام کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے والے لوگوں کے لئے جگہ کم رہ جاتی تھی،ٹریفک جام کے وقت یہ سائن بورڈز مشکلات میں اضافہ کا بھی سبب بنتے ہیں جسکے لیئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
  

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes