بھارت نے مزید نو پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

Published on August 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 519)      No Comments
55
نئی دہلی(یو این پی)بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید نو ماہی گیروں کو رہا کر دیا ، بھارت نے جمعہ کے روز بھی دو ماہی گیروں سمیت 10قیدیوں کو رہا کیا تھا۔گزشتہ روز بھارتی سکیورٹی فورسز نے واہگہ بارڈر پر 9پاکستانی ماہی گیروں کو پاکستان رینجرز کے حوالے کیا ۔ رینجرز کی طرف سے پاکستانی قیدیوں کو پھول اور مٹھائی پیش کی گئی۔
Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes