چینی کی برآمد میں نو فیصد سے زائد کا اضافہ

Published on August 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

0006
 اسلام آباد(یواین پی) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال ملک سے سات لاکھ اکاون ہزار ٹن چینی دیگر ممالک بھیجی گئی جو پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں اکسٹھ ہزار ٹن زائد ہے۔ چینی کی برآمد سے ملک کو بتیس کروڑ، اکیس لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ بھی حاصل ہوا۔ ہول سیل ذرائع کے مطابق برآمد بڑھنے سے ملک میں چینی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes