کویت میں’جشن یوم آزادی پاکستان ‘‘تقریب

Published on August 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 684)      No Comments
05
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کویت میں جشن یوم آزادی کے سلسلے میں ایک فائیو ہوٹل میں ’’جشن یوم آزادی پاکستان ‘‘ کے نام پر تقریب 14اگست بروزجمعہ شام ساڑھے سات بجے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے انعقاد کی رہی ہے مخصوص پاکستانیوں کو دعوت کارڈ جاری کردئیے گئے تقریب میں مہمان خصوصی سفیر پاکستان محمد اسلم خان ہوں گےْ تقریب میں پاکستان محفل موسیقی کا اہتمام کیاگیا ہے جہاں مقامی پاکستانی فنکار ملی گیت جبکہ پاکستانی اسکولوں کے بچے ٹیبلوپیش کریں گے
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题