جھنگ ،مختلف ٹریفک حادثات میں سات ا فرا د شدید زخمی۔

Published on August 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 634)      No Comments

index
جھنگ( یواین پی ) تفصیلات کے مطا بق پہلا واقعہ چنیوت موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش ایا جس میں 41سالہ لیاقت 32سالہ بہادر شدید زخمی ہوا دوسرا واقعہ فیصل اباد روڈ مدھانی جٹ کے قریب دو موٹر سائیکل کے اپس میں ٹکرانے سے پیش ایاجس میں 25سالہ خالدہ 18 مالک 30 سالہ عمر حیات شدید زخمی ہوا تیسرا واقعہ فیصل اباد روڈ اڈا گھنواں کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے سلیپ ہونے سے پیش ایا جس میں 26سالہ روبینہ 18سالہ فوزیہ شدید زخمی ہوءئ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy