بلاول بھٹو کا لیاقت باغ سے بلدیاتی انتخابی مہم چلانے کا اعلان

Published on August 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

2
راولپنڈی(یو این پی)  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لیاقت باغ سے بلدیاتی انتخابی مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابی مہم لیاقت باغ سے چلانے کا فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے علاقے لیاقت باغ سے بلدیاتی انتخابی مہم کا آغاز کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ انہوں نے اس لئے کیا کہ ان کی والدہ بے نظیر بھٹو نے 2008ء میں انتخابی مہم کے دوران لیاقت باغ میں دہشتگردی کے ہاتھوں شہید کی گئیں تھیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes