مظفرآباد:کشمیریوں کے قتل و عام کیخلاف احتجاجی ریلی

Published on September 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 548)      No Comments

444
مظفرآباد (یو این پی)  کنٹرول لائن اورورکنگ باؤنڈری پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اورکشمیریوں کے قتل عام کی طرف اقوام عالم کی توجہ مبذول کرانے کیلئے مظفرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاکربھارت سے نفرت کااظہارکیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes