معروف شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کی23 ویں برسی آج منائی جائے گی

Published on September 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 780)      No Comments

8688_13818797
لاہور (یواین پی) پنجابی زبان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کی23 ویں برسی آج 5ستمبر بروزہفتہ کو منائی جائے گی وارث لدھیانوی کا اصل نام چوہدری محمد اسماعیل تھا اور وہ-11 اپریل1928 کو لدھیانہ میں پید اہوئے وارث لدھیانوی نے لاتعداد پنجابی فلموں کے نغمات تحریر کئے جن میں فلمیں کرتا ر سنگھ ،مکھڑا ،رنگیلا،دورنگیلے اور شعلے سرفہرست ہیں وارث لدھیانوی5 ستمبر1992 کو لاہور میں وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes