متحدہ رہنما نسرین جلیل کے بیرونی دوروں کی مانیٹرنگ شروع

Published on September 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 360)      No Comments

011
کراچی(یو این پی)حساس اداروں نے متحدہ کی رہنما نسرین جلیل کے بیرونی سفر کی مانیٹرنگ شروع کر دی ۔نسرین جلیل لاپتہ افراد کے بہانے 4 خاندانوں کے ہمراہ لندن جانے کی تیاریوں میں ہیںمتحدہ کی رہنما بھارت بھی جائیں گی، مئی میں تھائی لینڈ کا مشکوک دورہ کیا۔تفصیلات کےمطابق حساس اداروں نے متحدہ کی رہنما نسرین جلیل کے بین الاقوامی سفر کی مانیٹرنگ شروع کر دی۔ نسرین جلیل لاپتہ افراد کے بہانے چار خاندانوں کے ہمراہ لندن جانے کی تیاریوں میں ہیں۔وہ بھارت بھی جائیں گی، مئی میں تھائی لینڈ کا بھی دورہ  کیا جہاں ان کی سرگرمیاں مشکوک تھیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy