یہ ہیں کراچی ٹیلی وژن کے بچوں کے پروگرام کے میزبان ندیم جعفری

Published on September 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 395)      No Comments

index
اسکول کے بچے کئی گھنٹے پہلے جب کہ میزبان خود شام چھ بجے اسٹوڈیو میں تشریف لاتے ہیں
اسلام آباد(یو این پی) کراچی ٹیلی وژن سینٹر سے چلنے والے جونیئر اسٹارز کے عمر رسیدہ میزبان ندیم جعفری،جو اپنے اسے حلیے کی وجہ سے بچوں کے دل میں ڈر بٹھانے کے لیے کافی ہیں انہوں نے یہ سکھوں جیسا حلیہ اپنی گزشتہ ریلیز ہونے والی پہلی فلم کے لیے رکھا تھا جو آج تک قائم ہے اس سے نہ صرف بچے ڈرجاتے ہیں بلکہ ان کو حیرت بھی ہوتی ہے کہ ایسا میزبان اس حلیے میں کیسا شو کرے گا؟ یہی نہیں اسکول کی ٹیچرز نے بڑے سخت الفاظوں سے اکثروبیشترمتعلقہ پروگرام کے پروڈیوسر سے شکایات بھی کرتیں رہیں ہیں کہ آپ ہمیں دس بجے سے سب بچوں کو ایک ساتھ بلا لیتے ہیں اور آپ کے ماہان میزبان شام چھ بجے اسٹوڈیو میں تشریف لاتے ہیں کیا آپ کو اور آپ کے وی آئی پی میزبان کے دل میں رحم نام کا ان معصوم بچوں کا خیال نہیں آتا کہ دوپہر سے یہ سب۴ سے ۵ گھنٹے انتظار زبردستی کراتے ہیں؟ اس کا جواب نہ تو پروڈیوسر دیتے ہیں اور نہ ہی مینجمینٹ، ندیم جعفری کو شاید ہی کوئی ہوگا جو پسند کرے کیونکہ ان کا حلیہ ہی ایسا ہے کہ شریف آدمی بات کرتے ہوئے ڈرے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy