افغانستان کی پشاور حملے میں ملوث ہونے کی تردید

Published on September 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

555
اسلام آباد(یو این پی)  افغانستان نے اپنی سر زمین سے پشاور حملے کی منصوبہ بندی اور نگرانی کیے جانے کے الزامات سختی سے مسترد کر دیے۔افغان صدر اشرف غنی کے دفتر سے ہفتہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اس عزم کو دہرایا گیا کہ کابل نے نہ تو کبھی کسی دوسرے ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے دی اور نہ ہی آئندہ ایسا ہونے دے گا۔خیال رہےکہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم باجوہ نے دعوی کیا تھا کہ پشاور کےعلاقے بڈھ بیر میں پی اے ایف کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی اور نگرانی افغان سر زمین سے ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog