جنرل راحیل کی مقبولیت مجھ سےزیادہ ہے،پرویزمشرف

Published on September 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

555
کراچی (یو این پی)سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا بیان صرف اور صرف ملکی مفاد کیلئے دیا۔ پرویزمشرف نے اپنے آپ سے زیادہ راحیل شریف کو بھی مقبول قرار دیا۔سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا بیان ملکی مفاد کیلئے دیا۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف راحیل شریف کے اقدامات قابل تعریف ہیں، جنرل راحیل شریف بہت اچھا کام کر رہے ہیں، ایک موقع پر سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل کی مقبولیت مجھ سے زیادہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题