وزیراعظم کی سری لنکن صدر سے ملاقات، کرکٹ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Published on September 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

news-1443287330-6033_largeنیو یارک ۔۔۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سری لنکن صدر مرتھی پلا سر ی سنا سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ کرکٹ سریز منعقد کرانے پر گفتگو ہوئی ۔
نیو یارک میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم نواز شریف نے امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوںممالک کے درمیان مزید کرکٹ سریز کرائی جائیں گی ۔اس موقع پر سری لنکن صدر نے اپنے ملک سے دہشت گردی ختم کرنے پر پاکستانی کردار کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔دونوں رہنماﺅں نے تجارتی اور دفاعی شعبوں میں تعلقات مزید تیز کرنے پر بھی بات چیت کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes