عالیہ بھٹ کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد چھ ملین

Published on October 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

555
ممبئی(یو این پی)  بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ٹویٹر مداحوں کی تعداد چھ ملین ہو گئی۔ اپنے ایک بیان میں عالیہ نے کہا کہ میرے ٹویٹر پرستاروں کی تعداد چھ ملین ہو گئی ہے میں پرستاروں سے سوشل سائٹس پر رابطے میں رہتی ہوں اور ان کے مسائل سنتی ہوں مجھے ان کے مسائل حل کرنا اچھا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی بہت اچھا میڈیم ہے مجھے مناسب آفر ہو گی تو میں ضرور کام کروں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy