بجلی 2 روپے 19 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Published on October 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 334)      No Comments

555
اسلام آباد(یو این پی) نیپرا نے بجلی 2 روپے 19 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق نیپر انے جون میں استعمال کی گئی بجلی کے نرخوں میں 2.19 روپے فی یونٹ کمی کردی ہے جبکہ جولائی میں استعمال کی گئی بجلی 2.13 روپے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس سے صارفین کو مجموعی طور پر 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy