عمران خان (آج) لاہور آئیں گے

Published on October 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments

08
لاہور( یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( جمعرات) کو لاہور آئیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان یکی گیٹ میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پارٹی کارکنوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لئے انکی رہائشگاہ پر جائیں گے ۔عمران خان چار بجے پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme