ریحام خان کو طلاق کی سب سے بڑی وجہ پارٹی امور میں مداخلت تھی ، ذرائع کا دعویٰ

Published on October 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

444
اسلا م آباد (یو این پی )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اہلیہ ریحام خان کو طلاق کی سب سے بڑی وجہ پارٹی امور میں مداخلت تھی۔یواین پی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ریحام خان کو آٹھ کروڑ کا چیک و اسلا م آباد میں فلیٹ دینا طے ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان کی بیرون ملک روانگی کے باعث طلاق کی خبر میڈیا پر لانا پڑی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ریحام خان کو طلاق دینے کی بڑی وجہ ان کی پارٹی امور میں مداخلت تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy