وہاڑی ‘یونین کونسل 13میں ٹاس سے امیدوار کی جیت کا فیصلہ

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

تین بار گنتی پر دونوں امیدواروں کے ووٹ برابر نکلے ، حتمی فیصلے کیلئے ٹاس کیاPunjab-Baldiyati-Election-Full-Result-31-Oct-2015-Online1 گیاجس پر آفتاب گجر کو کامیاب قرار دیا گیا

وہاڑی(یوا ین پی)وہاڑی میں یونین کونسل 13میں امیدوار کی کامیابی کیلئے ٹاس پر فیصلہ کیا گیا ، وہاڑی کی یونین کونسل 13میں آفتاب گجر اور فقیر محمد چیئرمین کی سیٹ کیلئے امیدوار تھے ، الیکشن کے بعد گنتی میں دونوں کے ووٹ برابر نکلے جس کے بعد دونوں امیدواروں کی متفقہ رائے سے جیت کا فیصلہ ٹاس پر کیا گیا ۔ ٹاس سے قبل تین بار ووٹوں کی گنتی کی گئی جس میں دونوں امیدواروں کے ووٹ 3670 تھے جس پر ایک امیدوار کی جیت کا اعلان کرنے کیلئے ٹاس کیا گیا جس میں آفتاب گجر کو کامیاب قرار دیا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题