انسداد ڈینگی پروگرام کے حوالہ سے سنٹرل اسٹیشن ریسکیو1122میں سیمینارکا انعقاد

Published on November 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 443)      No Comments

جھنگ( یواین پی)حکومت پنجاب کے انسداد ڈینگی پروگرام کے حوالہ سے سنٹرل اسٹیشنdownload ریسکیو1122میں سیمینارکا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو عملہ اور شہریوں نے بڑی تعد اد میں شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی او ایمرجنسی ڈاکٹر طارق سعید نے ڈینگی آگاہی پروگرام کے حوالہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کوششوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہڈینگی کے خلاف سخت محنت کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے اور وہ بھی اپنے اپنے گھروں ،گلی محلوں میں ڈینگی کے بارے آگہی کیلئے کوششیں جاری رکھیں ۔انہوں نے ڈینگی وائرس کی روک تھام ،ڈینگی بخار کی علامات و علاج ،،ڈینگی کے خلاف جہاد کی کاوشوں اور سرکاری سطح پر عملدرآمدکی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes