پاکستان تحریک انصاف نے انسانی ترقی اور اداروں کے فعال کردار میں کبھی رکاوٹ نہیں ڈالی،تاج سواتی ن

Published on November 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 515)      No Comments

بالاکوٹ(یواین پی) پاکستان تحریک انصاف نے انسانی ترقی اور اداروں کے فعال کردار میںbala کبھی رکاوٹ نہیں ڈالی،یہی وجہ ہے کہ تحصیل بالاکوٹ کا کونسل بجت خوش اسلوبی سے منظور ہوا ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما تاج سواتی نے کیا،انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے جمہوریت حق ہے اور یہی جمہوریت کا بھی ھسن ہے،انہوں نے کہا کہ اختلاف رائے سے بہتری اور پائیدار خوشحالی و ترقی کی راہین ہموار ہوتی ہیں،انہوں نے کہا کہ تحصیل ناطم مانسہرہ خرم خان نے اپنی جمہور ی ر وایات کیساتھ اپنے فرض کی ادائیگی یقینی بناتے ہوئے تحصیل کونسل بالاکوٹ کے اراکین کو ایک کر کے انہین بالاکوٹ اور بالاکوٹ کی عوام کے وسیع تر مفاد کی خاطر یکجا کیا،انہون نے کہا کہ خرم خان نے اپنی جمہوری سوچ کیساتھ ضلع مانسہرہ میں نئی سیاسی سوچ کو جنم دیا ہے،انہوں نے ممبر تحصیل کونسل مانسہرہ صالخین ،ضلع ناظم مانسہرہ سردار سید غلام اور سردار محمد یوسف کے بیٹے سردار لیاقت کی کاوشوں کو بھی بھرپور الفاظ مین سراہتے ہوئے ان کے مخلصانہ اور جمہوری کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes