باغی کی بغاوت کامیاب،بدین پیپلز پارٹی سے چھین لیا ،عمران خان کی مرزا کو مبارکباد

Published on November 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

05
بدین(یو این پی)ذوالفقار مرزا نے بدین پیپلز پارٹی سے چھین لیا میونسپل کمیٹی کی تمام 14، گولارچی کی 6میں سے 5سیٹوں پرمرزا گروپ کامیاب ہوگیا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ذوالفقار مرزا سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اس بڑی کامیابی پر مبارکباد دی ۔تفصیلات کےمطابق ذوالفقار مرزا نے بدین پیپلز پارٹی سے چھین لیا، میونسپل کمیٹی میں کلین سویپ تمام چودہ سیٹیں مرزا گروپ  نے حاصل کر لیں جبکہ  ٹاؤن کمیٹی گولارچی میں بھی چھ میں سے پانچ نشستیں جیت لیں۔دوسری طرف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ذوالفقار مرزا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes