شہنشاہ ہند مرزاظہیر الدین بابر کا 539واں یوم پیدائش14 فروری کومنایا جائے گا

Published on February 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

لاہور(یواین پی) شہنشاہ ہند مرزاظہیر الدین بابر کا 539واں یوم پیدائش14 فروری بروز سوموار کو منایا جائے گا وہ14 فروری1483 کوپیدا ہوئے اس کاباپ عمر شیخ مرزا فرغانہ (ترکستان) کا حاکم تھا۔ مرز اظہیرالدین بابر 1504میں بلخ اور کابل کا حاکم بن گیا1526 میں پانی پت کے میدان میں سلطان ابراہیم کی ایک لاکھ فوج کے مدمقابل شہنشاہ بابر نے صرف بارہ ہزار آدمی کے ساتھ فتح حاصل کی پانی پت کی جنگ میں فتح کے بعد بابر نے ہندوستان میں مغل سلطنت کی بنیادی رکھی۔وہ فارسی اور ترکی زبانوں کے شاعر اور تلوار چلانے کا ماہربھی تھا وہ 26دسمبر1530 کو آگرہ میں وفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy