گوجرہ ،دو با اثر افراد کی فائرنگ سے قومی کبڈی پلیئر فیصل حسین شدید زخمی

Published on December 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 589)      No Comments

if
گوجرہ ( یواین پی) دو با اثر افراد کی فائرنگ سے قومی کبڈی پلیئر فیصل حسین شدید زخمی طبعی امدا کیلئے گورنمنٹ آئی کم جنرل ہسپتال منتقل معلوم ہوا ہے کہ نواحی گاؤ ں چک نمبر 354ج ب میں فیصل حسین معمول کی پرایکٹس کر رہا تھا کہ دو مو ٹر سائیکل سوار افراد نے دیکھتے ہی آندھ دُن فائر نگ شرو ع کر دی جس کے نتیجہ میں کبڈی پلیئر شدید زخمی ہو گیاکلب میں موجو د لوگو ں نے اٹھا کر ہسپتال لے گئے ۔اس واقعہ کے بعد علاقہ بھر میں خو ف و حراص پھیل گیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题