طاہر القادری 20 دسمبر کو پاکستان آئیں گے

Published on December 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 654)      No Comments

222
لاہور(یو این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری 20 دسمبر کو پاکستان آئیں گے، منہاج القرآن نے مینار پاکستان پر اجتماع کیلئے حکومت سے اجازت بھی مانگ لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ طاہر القادری 27 دسمبر کو منہاج القرآن یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کریں گے، 11 ربیع الاول کو مینار پاکستان اجتماع سے خطاب کریں گے، اس سلسلے میں مینار پاکستان میں اجتماع کیلئے منہاج القرآن نے حکومت سے اجازت بھی مانگ لی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme