عبدالستار ایدھی تشویشناک حالت میں آئی سی یو منتقل

Published on December 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

333
کراچی(یواین پی) فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کی حالت اچانک تشویشناک ہونے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال سے گردے ناکارہ ہونے کی وجہ سے مسلسل ڈائیلائسز کروا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عبدالستار ایدھی کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عبدالستار ایدھی کے گردے فیل ہو چکے ہیں جس کے بعد ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں گزشتہ برس ہر سال ڈائلیسز کروانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes