عظیم شاعر مرز اغالب کا یوم پیدائش آج منایا جائے گا

Published on December 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 738)      No Comments

images
لاہور ( یواین پی) پاک وہند کے مشہور اردو وفارسی کے عظیم شاعر مرز اغالب کا یوم پیدائش218 واں آج 27دسمبر بروز اتوار کو منائی جائے گا مرز اغالب27 دسمبر1797 کو بھارت کے شہر آگرہ میں پیداہوئے ان کا پور انام مرزااسد اللہ بیگ خان تھا مسلمانوں کی عظیم سلطنت کی بربادی اورزوال پذیر مسلم اشرافیہ انگریز وں کا برصغیر پر مستحکم ہوتا اقتدار یہ ہے غالب کا زمانہ جس کا ان کی فکر اور شاعری پر بہت گہرا اثر پڑا ۔وہ15 فروری 1869کو خالق حقیقی سے جاملے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes